ریسٹورنٹس میں ویٹرز کی جگہ روبوٹس کے ساتھ خودکار مشینوں نے لے لی۔ٹیکنالوجی کی دنیا کے کمالات نے جہاں روبوٹس کو گاہکوں کی خدمات کے لیے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں پہنچا دیا۔
text-align: -webkit-right; word-spacing: 4px; background-color: rgb(255, 255, 255);">اب خودکار مشینیں بھی روبوٹس کی جگہ لینے پہنچ گئی ہیں، ریسٹورنٹس جائیں اپنی مرضی کا کھانا آرڈر کریں، کھانا خودکار مشین کے ذریعے آپ کی ٹیبل تک آ جائے گا، سو مزے سے کھانا کھائیں اور ٹپ دینے کی فکر سے بھی بچ جائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.